ملکہ ترنم نور جہاں کی 96ویں سالگرہ
ملکہ ترنم نور جہاں کی 96ویں سالگرہ ۔۔۔موسیقی کی دنیا میں عظیم گلوکارہ کی مدھرآوازکاجادو چھ دہائیوں تک سرچڑھ کربولتارہا۔۔۔پینسٹھ کی جنگ میں قوم کےبہادر سپوتوں کے جذبے کوملی نغموں سےگرمائےرکھا۔۔۔ تمغہ حسن کارکردگی اورتمغہ امتیازسمیت متعددایوارڈزحاصل کئے۔