کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف۔۔۔امریکہ نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے انکشافات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔۔وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہا ہے کہ کینیڈا میں تفتیش کا آگے بڑھنا اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا اہم ہے۔۔امریکا اپنے کینیڈا میں شراکت داروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہتا ہے۔