چوتھا آزادی بیڈ منٹن ٹورنامنٹ اسلام آباد میں ختم ہو گیا۔ٹورنامنٹ میں بچوں سے لے کر پینسٹھ سال تک کی عمر کی مختلف کیٹیگیرز میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا