قومی

  • Sep 18, 2023

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف درخواستوں پر سماعت

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں15 رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ملکی تاریخ میں فل کورٹ کی سماعت تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر براہ راست نشر کی جا رہی ہے ۔