اس وقت دنیا کو کئی سنگین چیلنجز کا سامنا ہے،مستقل مندوب منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہےکہ اس وقت دنیا کو کئی سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ جس میں جنگوں کے باعث غذائی عدم تحفظ ، عالمی حدت میں اضافہ ،عالمی وبائیں اور کساد بازاری جیسے چیلنجز شامل ہیں ۔ان تمام چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے اقوام متحدہ کا پلیٹ فارم بہترین حل پیش کر سکتاہے