نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے اسٹریلین ہائی کمشنرنے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون ، علاقائی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔