نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 5روزہ دورے پر امریکہ روانہ
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 5روزہ دورے پر امریکہ روانہ ۔۔۔نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب اور۔۔۔ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں اورموسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم کانفرنس میں شرکت کریں گے۔۔۔ نگران وزیر اعظم دورے میں بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے ملاقاتیں اور امریکہ کے معروف تھنک ٹینکس کا دورہ کریں گے۔