چینی وزیرخارجہ اورامریکی مشیر قومی سلامتی کے درمیان اہم ملاقات
چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کے درمیان مالٹا میں اہم ملاقات ۔۔۔دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی، یوکرین تنازع اور آبنائے تائیوان سمیت دیگر اہم مسائل پر گفتگو۔۔۔ مشترکہ تعلقات اور جہاز رانی سمیت ایشیا پیسیفک کے معاملات پر باہمی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق