برازیل کے ایمازون میں چھوٹاطیارہ گر کر تباہ۔14 افراد ہلاک
برازیل کے ایمازون میں چھوٹاطیارہ گر کر تباہ۔۔۔۔14 افراد ہلاک ۔۔۔۔ طیارہ طوفانی موسم میں لینڈ نگ کی کوشش میں سیاحتی قصبے بارسیلوس میں حادثے کا شکار ہوا۔۔۔۔ 12 مسافر اور عملے کے دو افرادسوار تھے۔