بین الاقوامی

  • Sep 17, 2023

کینیڈا کے صوبےنوویا اسکاٹیا کے مغربی علاقوں کوسمندری طوفان ۔لی۔ کاسامنا

کینیڈا کے صوبےنوویا۔ اسکاٹیا کے مغربی علاقوں کوسمندری طوفان ۔لی۔ کاسامنا۔۔۔۔علاقے میں 90کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں۔۔۔ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں۔۔۔۔بجلی کی ترسیل اور مواصلاتی رابطے متاثر۔۔۔ ۔ حکام کی شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت