نو مئی کو تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یا د رکھا جائیگا،سینیٹر ہلال الرحمان،دلاور خان
پی ٹی آئی کے سینیٹرہلال الرحمن اور دلاور خان نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ سانحہ نو مئی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کا روا ئی کی جا ئے۔۔ نو مئی کے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ میں اس کوسیاہ دن کے طورپریاد رکھا جائے گا۔۔۔ ہم اپنے شہیدوں کی یادگاروں کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتے۔۔