گورنر خیبر پختونخوا کی زیر صدارت بجلی لوڈشیڈنگ پر اجل
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ واپڈ بل دینے والوں اور نہ دینے والے صارفین کو بجلی فراہمی کے لئے درست میکنزم تشکیل دے۔ گورنر ہاوس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ودیگر مسائل سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر حاجی غلام علی کا کہنا تھا بجلی چوری کرنے والوں کے ساتھ سو فیصد بل ادا کرنے والے صارفین بھی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے دوچار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ خراب ٹرانسفارمر کو ٹھیک کرنے کے لئے لوگ گلی محلے کی سطع پر چندہ جمع کرتے ہیں۔ واپڈ والوں کو پتہ ہونا چاہے کہ کس ٹرانسفارمر کو کس وقت تبدیل کرنا ضروری ہے۔ ۔