سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • May 30, 2023

پاکستان آرمی 378 میڈلز کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آگے

34 ویں قومی کھیلوں کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا ۔ اختتامی تقریب آج کوئٹہ میں نیشنل گیمز کے مرکزی ایرینا ایوب اسٹیڈیم میں ہوگی ۔