سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • May 30, 2023

کنگ آف کورٹ بیچ والی بال سیریز ، سیکنڈ سٹاپ

کنگ آف کورٹ بیچ والی بال سیریز کا سیکنڈ سٹاپ جرمنی اور امریکہ کے نام رہا۔
ہمبرگ جرمنی میں کھیلے گئے مینز مقابلے میں اولمپک چیمپئنز اینڈرز مول اور کرسٹیان ۔سورم کی جوڑی نے چلی کے کزنز مارکو اور اسٹیبن ۔گریمالٹ اور نیدرلینڈز کی جوڑی یوریک۔ڈی۔گروٹ اور لیان۔لُوا ینی کو ہرایا۔
خواتین کمپٹیشن میں امریکہ کی ایملی۔سٹاک ہوم اور میگن ۔کرافٹ نے ناروے کی سونیوا۔ہیلانڈ ہینسن اور ایمیلی۔اولمسٹاد اور برازیل کی لاریسا اور لی لی کو شکست دی۔
کنگ آف کورٹ سیریز کے یورپیئن فائنلز اب جون میں لکسمبرگ میں ہوں گے۔