سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • May 30, 2023

34ویں نیشنل گیمز، ویٹ لفٹنگ مقابلہ

نیشنل گیمز ویٹ لفٹنگ کی 109 کلو گرام کیٹگری پاکستان اولمپک ایسویسی ایشن کے نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔آرمی نےچاندی اورایچ ای سی نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز 2022میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا تھا۔