اسلام آباد،راولپنڈی اور گرد ونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
اسلام آباد،راولپنڈی اور گرد ونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔۔۔آئندہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا ، بالائی و مشرقی سندھ میں بارش کی پیشگوئی ۔۔۔ شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بھی بارش متوقع۔۔۔ بعض مقا مات پر ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان ۔۔۔