بین الاقوامی

  • May 30, 2023

اسرائیل کا شام کےدارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں پر فضائی حملہ

اسرائیل کا شام کےدارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں پر فضائی حملہ ۔۔۔ علاقہ زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا۔۔ ۔بمباری کا نشانہ بننے والے مقامات میں ایئر ڈیفنس بٹالین بھی شامل۔۔۔شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں کو ناکام بنادیا گیا۔۔۔