امریکہ کے جوزف نیوگارڈن نے انڈیاناپولس 500ریس اپنے نام کرلی
امریکہ کے جوزف نیوگارڈن نے انڈیاناپولس 500ریس اپنے نام کرلی ہے۔
امریکی ریاست انڈیانا میں ہونے والے ایونٹ میں جوزف نیوگارڈن نے سخت مقابلے کے بعد سویڈن کے مارکس ایرکسن کو مات دی۔نیوگارڈن 51پوائنٹس کے ساتھ فاتح رہے۔ مارکس ایرکسن سات پوائنٹس کے فرق سے دوسرے اور امریکہ کے سینٹینو تیسرے نمبر پر رہے۔