فن و ثقافت

  • May 29, 2023

ترکیہ کے صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کے دوران دلچسپ واقعات: خاتون ووٹ ڈالنے کے لیے اپنی بھیڑ بھی پولنگ سٹیشن لے گئی

ترکیہ کے صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کے دوران دلچسپ واقعات بھی پیش آئے۔ انتخابی عمل میں ایک عجیب منظر اس وقت سامنے آیا جب ایک خاتون اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے اپنی بھیڑ بھی اپنے ساتھ پولنگ سٹیشن لے گئی۔خاتون ووٹر کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون پولنگ سٹیشن میں داخل ہوئی تو ساتھ اس کی بھیڑ بھی اندر آگئی۔ پولنگ سٹیشن پر موجود خاتون اسے بھیڑ کو باہر لے جانے کا کہتی رہیں۔