کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • May 29, 2023

نیشنل سپورٹس سٹی نارووال میں یوم تکبیر نمائشی ٹی ٹین میچ: لاہور قلندرز نے پی سی بی الیون کو 10وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل سپورٹس سٹی نارووال میں یوم تکبیر نمائشی ٹی ٹین میچ۔۔۔لاہور قلندرز الیون نے پی سی بی الیون کو 10وکٹوں سے ہرادیا۔۔۔فخر زمان اورطاہر بیگ کی نصف سنچریاں۔۔ ۔ مقابلہ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا گیا۔۔