نیشنل سپورٹس سٹی نارووال میں یوم تکبیرٹی ٹین میچ
یوم تکبیرٹی ٹین میچ میں پی سی بی الیون کی پاکستان سپر لیگ چیمپئن لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔مقابلہ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جارہا ہے۔
نیشنل سپورٹس سٹی نارووال میں کھیلے جارہے نمائشی میچ میں پی سی بی الیون نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ میچ سے لطف اندوزہونے کےلیے بڑی تعدادمیں شائقین بھی موجود ہیں۔