فرانس میں لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: آرتھر فلز نےکیریئر کا پہلا اے ٹی پی پی ٹور ٹائٹل اپنے نام کرلیا
فرانسیسی ٹینس کھلاڑی آرتھر فلز نے لیون اوپن جیت کر کیریئر کا پہلا اے ٹی پی پی ٹور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
فرانس میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں آرتھر فلز نے ارجنٹینا کے فرانچیسکو سیرنڈولو کو شکست دیکر ہوم کراؤڈ کو خوش کیا۔ عالمی رینکنگ میں 119ویں نمبر پر موجود’ فلز ‘نے سیرنڈولو کو سٹریٹ سیٹس میں چھ۔تین اور سات۔پانچ سے مات دی۔