قومی

  • May 26, 2023

وزیراعظم سے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے معروف گلوکار اورسماجی کارکن شہزاد رائے نے کراچی میں ملاقات کی ۔ملاقات میں شہزاد رائے نے وزیراعظم کے گزشتہ برس سیلاب کے دوران متاثرین کی فوری مدد اوربحالی کےحوالے سے کئے جانے والے اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا ۔اس دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی موجودتھے ۔۔