سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کےخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کےخلاف درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیاگیاہے۔ کیس کی سما عت چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کی ۔بینچ میں جسٹس اعجاز الااحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید ا و ر جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہیں۔۔ سما عت کے دوران اٹارنی جنرل نے بنچ پراعتراض اٹھا دیا۔۔