قومی

  • May 26, 2023

9مئی کے واقعات پرملک بھرمیں499ایف آئی آر درج ہوئیں،وزیرداخلہ

9مئی کے واقعات پرملک بھرمیں499ایف آئی آر درج ہوئیں۔۔۔88مقدمات انسداددہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کئے گئے۔۔۔ایسا تاثر دیا جارہاہے جیسے تمام افراد کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں چلایاجارہاہے۔۔۔499میں سےصرف6ایف آئی آرکامقدمہ ملٹری کورٹ میں متوقع ہے۔۔وزیرداخلہ راناثناءاللہ کی ا سلام آباد میں نیوزکانفرنس