بین الاقوامی

  • May 26, 2023

ایران کی دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’’خیبر‘‘کی نمائش

ایران کی دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ۔خیبر۔کی نمائش ۔۔۔۔1500کلوگرام بارودی مواد لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔