سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • May 26, 2023

34 ویں نیشنل گیمز،میڈلز ٹیبل پر آرمی 180 تمغوں کے ساتھ سرفہرست

34 ویں نیشنل گیمز اختتامی مراحل میں ۔۔۔میڈلز ٹیبل پر آرمی 180 تمغوں کے ساتھ سرفہرست۔۔۔واپڈاکی 136 میڈلز کے ساتھ دوسری اورنیوی کی 88 تمغوں کے ساتھ تیسر ی پوزیشن۔۔۔