قومی

  • May 26, 2023

نومئی کو جو کچھ ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،جنرل عاصم منیر

نومئی کو جو کچھ ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔۔۔ایسے واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔۔۔ شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور وقار مجروح کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی ۔۔۔۔ فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاست کی علامت ہیں۔۔۔۔ شہداء کی قربانیوں کو کوئی رائیگاں نہیں کر سکتا۔۔۔۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاپولیس لائنزاسلام آباد میں افسروں، جوانوں اور شہداء کے لواحقین سے خطاب