روس اور بیلاروس کے درمیان جوہری ہتھیارنصب کرنے کی دستاویز پر دستخط
روس اور بیلاروس کے درمیان جوہری ہتھیارنصب کرنے کی دستاویز پر دستخط ۔۔۔روسی فوج کےیوکرین پرمیزائل حملے۔۔۔۔عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔۔۔۔۔باخموت کا کنٹرول روسی فوج کے حوالے کرنے کے لیےعلیحدگی پسند گروپ ویگنر کاانخلاءشروع