اکیس مراحل پر مشتمل سائیکلنگ گرینڈ ٹورجیرو۔ڈی۔ اٹالیا: 18واں مرحلہ مقامی سائیکل سوار’ فیلپو زانا‘ کے نام رہا
اٹلی میں اکیس مراحل پر مشتمل سائیکلنگ گرینڈ ٹور’جیرو۔ڈی۔اٹالیا‘ ۔۔۔ 18واں مرحلہ اطالوی سائیکل سوار’ فیلپو زانا‘ نے اپنے نام کر لیا۔۔۔۔البرٹو ڈینیز نے 161کلومیٹر پر مشتمل مقررہ فاصلہ 4گھنٹے 25منٹ اور12سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔۔۔ برطانیہ کے گیرینٹ تھامس مجموعی برتری میں مزید اضافہ کرنے میں کامیاب رہے۔