قومی

  • May 26, 2023

یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے ظالموں کو حساب دینا ہوگا،وزیراطلاعات

بارودی ذہن والوں نے آزادی کاتاریخ سازاعلان کرنے والے ریڈیو پاکستان پشاورکو جلا دیا ۔۔۔منافرت کے سوداگروں نے قومی وقار اور یادگاروں کی بے حرمتی کی۔۔۔۔ ان ظالموں کو جرائم کا حساب دینا ہوگا۔ ۔۔۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب