وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ 9مئی کو دہشت گردی کرنے والے درحقیقت پاکستان کےدشمن ہیں ۔فوجی اور سول تنصیبات پر حملہ کر کے وہ کام کیا گیا جو دشمن بھی نہ کر سکا۔