قومی

  • May 25, 2023

تھرمیں 1980میگاواٹ بجلی کی پیداوار کا آغازکر د یا گیا ہے،انجینئرخرم دستگیر

تھرمیں 1980میگاواٹ بجلی کی پیداوار کا آغازکر د یا گیا ہے۔۔۔مٹیاری میں30ارب روپے کی لاگت سے تیز ترین ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کیاجارہاہے۔۔۔تھرکول سے بننے والے بجلی کو پورے پاکستان مین پہنچایا جائے گا۔۔۔۔گزشتہ حکومت جب تک موجود رہی اہم ترقیاتی منصوبوں کو مکمل نہیں کیا گیا۔۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی انجینئرخرم دستگیر