قومی

  • May 25, 2023

عمران خان اوران کےگھروالوں نے غیرقانونی طورپراربوں روپے کمائے،عطاءتارڑ

عمران خان اوران کےگھروالوں نے غیرقانونی طورپراربوں روپے کمائے۔۔۔6ارب مالیت کی زمین 13کروڑروپے میں خریدی گئی۔۔۔شہزاداکبر جیسے کرپٹ مافیازکے سرپرآپ نے یہ سب کچھ کیا۔۔۔عمران خان کو190ملین پاؤنڈکی کرپشن کاحساب دیناہوگا۔۔۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءتارڑکی نیوزکانفرنس