موسم

  • Mar 21, 2023

ملک کے بیشتر علاقوں میں کہیں تیز کہیں ہلکی بارش، بعض مقامات پر ژالہ باری

اسلام آباد، پنجاب،سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں تیز کہیں ہلکی بارش۔۔۔بعض مقامات پر ژالہ باری۔۔۔سلسلہ اگلے تین روز تک جاری رہنے کا امکان۔۔۔پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ،ند ی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ۔۔