عمران خان ملک دشمنی اور فساد کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہے،وزیر داخلہ
عمران خان ملک دشمنی اور دنگا فساد کے ایجنڈے پرعمل پیرا ۔۔۔مسلح جتھوں کے ساتھ عدالت جانا غنڈہ گردی ہے ۔۔۔ یہ شخص قانون کاسامنا کرنے کی بجائے عدلیہ پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے ۔۔۔ چوریوں کا حساب دینے کی بجائے ڈرامے کررہا ہے ۔۔۔عمران نیازی جھوٹ سے لوگوں کو گمراہ کرکے چوری کے حساب سے نہیں بچ سکتا۔۔عوام ووٹ کی طاقت سے انتخابات میں اس فتنے کو نکال باہر کریں گے ۔۔۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ