عمران خان سیاستدان نہیں دہشت گرد ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
عمران خان سیاستدان نہیں دہشت گرد ہے۔۔۔پی ٹی آئی نے خود کو مسلح گروہ میں تبدیل کر لیا ۔۔۔اسلحہ،جتھوں اور غنڈہ گردی سے عدالتوں کو ڈرایا جا رہا ہے ۔۔۔عمران نیازی قانون پر عمل کی بجائے انتشارپھیلانے میں مصروف ہے۔۔۔بات چیت سیاستدانوں سےہوتی ہے،دہشت گردوں سےنہیں۔۔۔معاشی تباہی اور عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے والا اقتدار چھن جانے پر پاگل ہو چکا ہے۔۔۔ ریاست کی رٹ قائم رکھنا حکومت اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔۔۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب۔۔