بہترین کارکردگی دکھانے والے پلیئرز پرمشتمل پی ایس ایل 8ٹیم کا اعلان
پاکستان سپر لیگ ایٹ تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر۔۔۔بہترین کارکردگی دکھانے والے پلیئرز پرمشتمل پی ایس ایل 8ٹیم کا اعلان۔چیمپئن لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی کپتان ۔ ملتان سلطانز کے 5، پشاور زلمی کے 2 جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا ایک ایک کھلاڑی شامل۔