قومی

  • Mar 18, 2023

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کی جانب سے عمران خان کی پیشی کے لیے ایس او پیز جاری

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کی جانب سے عمران خان کی پیشی کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔۔ مناسب حفاظتی اقدامات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس سلسلے میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ عدالت کے احاطے کے قریب صرف چند افراد کو موجود رہنے کی اجازت دے گی ۔