قومی

  • Mar 18, 2023

پی ٹی آئی خانہ جنگی کے ایجنڈے پرعمل پیرا ایک عسکری جماعت ہے،چیف آرگنائزر مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ پی ٹی آئی خانہ جنگی کے ایجنڈے پرعمل پیرا ایک عسکری جماعت ہے۔ خود کو سیاسی لیڈر کہنے والاعمران خان ریاستی رٹ چیلنج کرکے کھلے عام بغاوت کررہا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کو پکڑنا کوئی مشکل کام نہیں،لیکن ریاست خون خرابہ نہیں چاہتی۔