ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ دو صوبوں میں شدید بارشیں اور سیلاب
ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ دو صوبوںشانلی عرفا اور ادمایان میں بارشوں او ر سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے زلزلہ متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔۔ سیلاب ا و ر لینڈسلا ئنڈنگ سے جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد چو دہ ہو گئی ہے۔
ترک حکام کے مطابق شانلی عرفا میں دو افرادتاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔۔ حکام نے ندی نالوں کے قریب رہائش پذیر افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔۔