تفریح

  • Jan 24, 2023

نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم میں نیشنل ٹیولپ ڈے کا انعقاد

رنگ برنگے گل لالہ نے ماحول کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے۔ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم میں نیشنل ٹیولپ ڈے کا انعقاد کیا گیا جہاں 18 ہزار سے زائد شہری میوزیم پلین اسکوائر جمع ہوئے اور اپنی اپنی پسند کے پھولوں کا انتخاب کیا۔اس موقع پر باغبانوں کی طرف سے ہر شہری کو 20 پھول مفت دیئے گئے۔