بین الاقوامی

  • Jan 23, 2023

یوکرینی فوج کی بیلارس کی سرحد کے قریب جنگی مشقیں , روس کی ایس۔300 میزائل سسٹم کے ساتھ فضائی مشقیں

یوکرینی فوج کی بیلارس کی سرحد کے قریب جنگی مشقیں ۔۔۔ روس کی جانب سے ایس۔300 میزائل سسٹم کے ساتھ فضائی مشقوں کا انعقاد۔۔۔یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی کے معاملے پر مغربی ملکوں کے درمیان اختلاف برقرار۔