کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Sep 23, 2022

کراچی میں گرین شرٹس کا انگلینڈ کو بھرپور جواب: دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 10وکٹوں سے جیت لیا

کراچی میں گرین شرٹس کا انگلینڈ کو بھرپور جواب۔۔۔دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 10وکٹوں سے جیت لیا۔۔۔انگلینڈ نے 5وکٹوں کے نقصان پر 199رنز بنائے۔۔۔پاکستان نے ہدف آخری اوور میں بغیر نقصان کے حاصل کرلیا۔۔۔تیسرا میچ آج کراچی میں ہی کھیلا جائے گا۔۔۔سیریز پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست