کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Sep 22, 2022

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شائقین کرکٹ خوش دوسرا ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلے دیکھنے کومل رہے ہیں،شائقین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود ہے۔شائقین کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلے دیکھنے کومل رہے ہیں۔رپورٹ کر رہے ہیں کراچی سے محمد زبیر الدین۔۔