قومی

  • Sep 22, 2022

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے بل گیٹس کی نیو یارک میں ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کی ملاقات۔صحت کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال۔۔۔دونوں رہنماؤں کی پولیو کے خاتمے اور کورونا کی روک تھام کیلئے اقدامات پر بھی گفتگو