قومی

  • Sep 22, 2022

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت عمران خان کی عدالت کو خاتون جج سے معافی مانگنے کی یقین دہانی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت۔ خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دینے کے معاملے پر عمران خان کی معافی مانگنے کی یقین دہانی ۔۔۔عدالت کی عمران خان کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت۔۔۔ بیان حلفی کا جائزہ لے کر فیصلہ سنایا جائے گا۔۔۔عدالت نے سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔