قومی

  • Sep 22, 2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےجاپان کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےجاپان کے سفیر کی ملاقات۔ باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال۔۔۔ مشکل گھڑی میں پاکستان کے عوام سے مکمل تعاون کی یقین دہانی ۔۔۔پاکستان جاپان کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ