عمران خان سے بات چیت ممکن نہیں،ممکنہ انتشار کو روکنے کیلئے تیار ہیں،وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثنا٫اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے بات چیت ممکن نہیں۔ممکنہ انتشار کو روکنے کے لیے ہم مکمل تیار ہیں۔صوبوں سے پولیس فورس مانگی ہے۔نفری بھجوانے سے انکار پر کارروائی ہوگی ۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہی۔