کسی کو بھی اسلام آباد کے محاصرے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
جمہوری معاشروں میں محاصروں اور زبردستی حکومتیں تبدیل نہیں ہو تیں ۔۔۔کسی کو بھی اسلام آباد کے محاصرے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔۔۔ٹرانس جینڈر بل کے حوالے سے بے بنیاد پراپیگنڈاکیا جا رہا ہے۔۔۔ بل کے تحت ٹرانس جینڈر کے ساتھ غیر مساویانہ سلوک کے خاتمے اور جائیداد میں شرعی حصہ یقینی بنایا گیا ہے۔۔۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور مشیر قمر زمان کائرہ کی نیوز کانفرنس